. - General
Topic: .
م کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں جواہرات کا بت دیکھے تو دلیل حضرت ابراہیم کرمانی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ۔ ہے کہ دین سے اس کی غرض بادشاہی اور خدم و حشم ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ جواہر کا بت دور ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی غرض دین سے مال حرام جمع کرنے کی ہے اور اگر دیکھے کہ بت گھر میں ہے تو اپنی عقل اور دانش سے عاجز اور حیران ہو گا۔