. - اہل تعبیر
Topic: .
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ باقلا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے یا گھر سے باہر ڈالا ہے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا۔ خاص کر جب باقلا کو اس کے موسم میں دیکھا۔