. - General
Topic: .
ہے اور ہوا اس کے تابع فرمان ہو گئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ ملک جہاں اور اگر دیکھے کہ کہ بادشاہ بادشاہ نے نے ؟ ہوا کو پکڑا ہے اور : کو فتح کرے گا اور قرار پائے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادشاہ ہو گیا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ تو انگر ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بادشاہ کوچہ یا سرائے میں آیا ہے اور اس کا آنا زاری اور انکار سے ہے تو دلیل ہے کہ اس اہل موضع کو بادشاہ کی طرف سے غم اور اندوہ پہنچے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : إِنَّ الْمُلُوكَ أَفَا دَخَلُو الرَّيْتِ الْسِلُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا اذلته (جب بادشاہ کسی بستی میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو خراب کرتے ہیں اور وہاں کے عزیزوں کو ذلیل کرتے ہیں۔) اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے آنے سے کوئی بری بات نہیں ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ کسی طرح کا نقصان اس موضع والوں کو نہ ہو گا۔