D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جعفر صادق

Topic: .

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڑے کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول عزت۔ دوم مرتبه سوم حکومت چهارم بزرگی پنجم خیر و برکت چنانچہ آنحضرت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ہے :