. - حضرت کرمانی
Topic: .
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ خدا تعالیٰ نے اس کو کوئی چیز دی ہے تو یہ دنیا میں بلا اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ حق تعالیٰ اس کو نظر لطف سے دیکھتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ خدا تعالی اس کو بہشت اور اپنا دیدار عنایت کرے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو دنیا کے سامان میں سے کچھ دیا ہے۔ یہ سخت بیماری کی دلیل ہے۔ لیکن اس کا اجر اور ثواب پائے گا۔ بعض تعبیر بیان کرنے والوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عذاب پائے گا۔ اگر خدا تعالیٰ کو دیکھے اور کوئی دوسرا کہے کہ یہ خدا ہے۔ یہ بادشاہی کی دلیل ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ خدا