. - General
Topic: .
خدا تعالی کا فو کے پیدا کیا ہے۔ پھر عرش پر استوی کیا ہے۔) مانوں کو بغیر ستون کا فرمان ہے : خَلَقَ السَّموات بغير عمد ترونها ثم استوى على العرش - تم دیکھتے ہو کہ انسانوں اگر پانچ باقی رہیں تو اس نے خواب میں گھوڑے اور ہتھیار دیکھے ہیں اور اگر چار باقی رہیں تو اس نے خواب آسمان اور ستارے دیکھے ہیں : لِی أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ سَوَاءَ لِلسَّائِلِينَ (چار دونوں میں سوال کرنے والوں کے لئے برابر ہے۔) اگر تین باقی رہیں تو صاحب خواب نے کسی کو کوئی کام کیا ہو گا۔ مَا يَكُونُ مِنْ نَجْوَى ثَلَهِ إِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ (تین آدمیوں کی سرگوشی چو تھا خدا ہے اور دوسری جگہ ارشاد ہے ثلثته امام الا (تین دن مگر۔) اگر دو یا ایک باقی رہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دین اور دنیا میں نفع ہو گا۔ ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِنَّهُمَا فِي الْغَارِ إِذْيَقُولُ لِصَاحِبِ لا تَحْزَن (دو میں کاوا کا دوسرا جب وہ دونوں غار میں تھے۔ جب جب اپنے ا دوست کو کہتا تھا کہ غم نہ کھا) اس کی تاویل یہ ہے کہ دہشت سے امن میں رہے گا اور سب طرح سے محفوظ ہو گا۔