D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

ہے تو محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم خیبر فتح کریں گے اور تجھے اپنی عورت بنائیں گے۔ دوسرے روز روز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا اور اسلامی لشکر صفیہ کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے. پاس لے گیا۔ آنحضرت نے دریافت کیا صفیہ سے کہ یہ نہ سے کہ یہ نیل تمہارے چہرے پر کیسا ہے؟ صفیہ نے وہی خواب کی صورت پھر بیان کی جھے کچھ دیکھا تھا پورا ہو گیا اور آپ کے خواب کی تاویل راست آئی۔ اللہ تعالیٰ بہتری کو خوب جانتا ہے۔