. - حضرت اسماعیل
Topic: .
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بکری کا گلا کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا عورت پر بہتان لگائے گا۔ اور اگر بکری سیاہ ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت عرب سے ہو گی۔ اور اگر سفید ہے تو وہ عورت نجم سے ہو گی۔ اور بکری کا چڑا غنیمت اور مال حلال ہے اور خواب میں گوسفند کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) سردار (۲) سردارنی (۳) مال (۴) فرمان (۵) مرتبہ اور منفعت گوشت ہا کئی طرح کے گوشت)