. - حضرت جابر مغربی
Topic: .
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ بکری خواب میں بڑی اور سخی عورت ہے۔ قصہ داؤد علیہ السلام میں فرمان حق تعالیٰ ہے : إِنَّ هَذَا أَخِي لَمْ تَسُعُ وَتَسْعُونَ نَعْجَتَهُ وَلِى نَعْجَتَهُ وَاحِدَةٌ (اس) میرے بھائی کی ننانویں دنیاں ہیں اور میری صرف ایک دنبی ہے)۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بکری پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ گذشتہ صفت کی عورت اس کی محبت کی خواستگار ہو گی اور اس سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکری ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی۔