. - General
Topic: .
ہے اور وہ غفلت میں منہ پھیر کر پھرتے ہیں)۔ تا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ شمار و حساب ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا۔ فرمان کو حق لَحَا سَبْنَاهُ حِسَابًا شَدِيدًا شَديدا " وَعَنَّبْنَاهُ عَذَابا نكرا" (ہم اس کا سخت حساب لیں گے اور اس کو برا عذاب دیں گے اور اگر دیکھے کہ اعمال تلے ہیں اور اس کی نیکیاں غالب ہیں۔ دلیل . دلیل ہے کہ اس کا انجام نیک ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : فَمَنْ تَقُلَتْ مَوَازِ بَنَا لَا وَلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (جن کی نیکیاں بھاری ہیں۔ وہی لوگ نجات پانے والے ہیں)۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی بدی نیکی سے زیادہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا انجام بد ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَمَنْ خَلْتُ مَوَانِ مَوَازِيهُ لَا وَلَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسُهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ (جن کی نیکیاں ہلکی ہیں وہی ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کو خسارے میں ڈالا ہے وہ دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے)۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ترازو وزنی ہے اور نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں ہے۔ دلیل ہے کہ وہ راہ راست پر ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَبَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومُوا النَّاسَ بِالْقِسْطِ (اور ہم نے ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو اتارا تاکہ لوگوں کو انصاف پر قائم کریں)۔ اور اگر اپنے نامہ اعمال کو جانے اور پڑھنے کا حکم ہو۔ اگر اہل صلاح سے ہے تو اس کا کام نیک ہے اور اگر اہل فساد سے ہے تو پر خطر ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : اِقْرَاء كِتَابَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ حَشِيبا" (اپنی کتاب پڑھ تیری جان کے حساب کے لئے کافی ہے۔) اگر دیکھے کہ پل صراط پر ہے۔ دلیل ہے کہ راہ راست پر جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پل صراط پر چل نہیں سکا ہے تو بھی راہ راست پر ہے۔