D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

سورة الناس تک قرآن مجید پڑھا ہے۔ تو اس کی تمام مرادیں پوری ہوں گی۔ اور اور اگر دیکھے کہ سورہ مریم سے سورۃ ا اگر دیکھے کہ قرآن مجید کا پورا پا قرآن مجید کے ساتھ سپارے پڑھے ہیں۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اگر وہ محمد کا پورا پارہ پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ سال اور ماہ اس پر مبارک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اور اگر کوئی قرآن خوان نہیں ہے اور خواب میں دیکھے کہ اس نے قرآن مجید پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : اقْرَاء كِتَابِكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبا" (اپنی کتاب پڑھ آج تیری جان کے حساب کے لئے کافی ہے)۔ اور اگر دیکھے کہ برہنہ ہے اور قرآن مجید پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ خواہشمند ہو گا اور اگر پاک اور ناپاک جگہ پڑھتا پھرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے اعتقاد میں خلل ہو گا۔