. - General
Topic: .
ا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔ یا اس کا فرزند صالح اور پار سا ہو گا۔ پاس ہے اور اس میں سے پیا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پانی گرایا اور پیالہ رہا ہے۔ دلیل ہے کہ فرزند مرے گا اور عورت سلامت رہے گی۔ اور اگر دیکھے کہ یالہ ٹوٹا اورپانی گرا ہے۔ دلیل ہے کہ فرزند اور عورت دونوں مریں گے اور اگر دیکھے کہ مال ہے اور اس میں پانی پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند بد کردار پیدا ہو گا اور اس سے اس کو محنت ہو گی اور اگر خواب میں خالی پیالہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند نہ ہو گا۔