. - حضرت جابر مغربی
Topic: .
ہے تو حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی قبا عتابی ہے۔ اگر اہل غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چمڑے کی قبا سیاہ اور پلید بنے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب مالدار عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لومڑی کے پوست کی قبا پہنے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر قباء سمور کے چمڑے کی ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار عورت سے شادی کرے گا۔