D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

دیا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس حقیق ہے یا اس کو کسی نے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کا مصاحب ہو گا اور اس سے خیر پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ حقیقی اس سے ضائع ہوا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس حقیق کا ڈھیر ہے اور اس میں سے کچھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو شرف اور بزرگی اور مرتبہ پائے گا