D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

حضرت ابن سیرین رحمته ت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا پینہ سے تر ہو گیا ہے - دلیل ہے کہ اس قدر مال اپنے خیال پر خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا پسینہ پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال کھائے گا۔ اور اگر پیشہ کو سفید اور خوشبودار دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال حلال ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کا مال حرام ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پسینہ کا آنا مراد پوری ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو پسینہ آتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی اور اگر پیار دیکھے کہ اسکو پسینہ آیا ہے۔ دلیل ہے کہ شفاء پائے گا۔