. - General
Topic: .
ی به؟ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ سبع لمال و ثمانیتہ ایام حُسوماً سات راتیں اور آٹھ دن سخت اور عدد نو بھی بد ہے۔ فرمان سخت اور عدد 6 حق تعالیٰ ہے : تِسْعَتُهُ رَهْطٍ يُفسد من (تو گروہ فساد کرنے والے)۔ اگر اس کا عدد دیکھے تو نیک ہے۔ دین اور دنیا کی مراد حاصل ہو گی۔ فرمان حق تعالے ہے تلک عشرة کا مات پورے دس) اور اگر گیارہ کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے کام ظہور میں آئیں گے اور بارہ کا عدد دیکھنا نیک ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ التَا عَشَرَ هَرا مینوں کا شمار اللہ تعالیٰ کے نزدیک بارہ ہے)۔ اگر تیرہ کا عدد دیکھے تو بد ہے اور چودہ کا عدد نیک ہے۔ اور اگر پندرہ کا عد دیکھے تو اس کے کام پراگندہ ہوں گے۔ اور اگر سولہ کا عدد دیکھے تو اس کی مراد دیر سے پوری ہو گی اور سترہ کا عدد دیکھنا بد ہے۔ اور اگر اٹھارہ کا عدد دیکھے تو اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔ اور اگر انیس کا عدد دیکھے تو اس کا کام لوگوں سے پڑے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : عفرون صابرون (ہیں آدمی صبر کرنے والے)۔ اور ہیں کا عدد دیکھنا نیک ہے اور دشمنوں پر فتح پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : عِشْرُونَ صَابُرُونَ (ہمیں آدمی صبر کرنے والے)۔ اور اگر تمیں کا عدد دیکھے تو اس کا تعلق کسی حاکم سے ہو گا : واعلُنَا مُوسَى ارْبَعِينَ لَيْلَتَهُ وَ اتْمَمْتُهَا يَعْشَر (اور ہم نے موسی علیہ السلام سے تیں رات کا وعدہ کیا اور ان کو دس سے پورا کیا۔ اگر چالیس کا عدد دیکھے تو اس کا کام بند نہ ہو گا۔ اور عاما" اگر پچاس کا عدد دیکھے تو رنج اور سختی پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : ہے : اَلْفَ سَنَتِهِ الخَمْسِينَ عَ تَا خُنُهُمُ الطُّوفان پچاس کم کم ہزار ہزار سال کہ کہ ان ان کو کو طوفان نے پکڑا تھا۔ اور اگر ساتھ کا کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے ذمے قسم ہو گی اور اس کو لگاتار دو ماہ روزے رکھنے چاہئیں۔ یا ساتھ درویشوں کو کھانا دینا چاہیے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : كَهْرَينِ مُتَتَابِعَيْنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَا سَالِكَ مِنُوا لِتُوءِ بِاللَّهِ وَ رسُولِہ (ایک دوسرے کو چھونے سے پہلے لگاتار دو ماہ۔ یہ اس لئے ہے تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھو)۔ اور اگر ستر کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ دیر سے کام ہو گا۔ اور اگر اس کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو تہمت لگائیں گے اور کوڑے ماریں گے۔ فرمانِ حق ہے : ثَمَانِينَ جَلْدةٌ (اس کو اسی کوڑے مارو)۔ اور اگر نوے کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ بڑوں میں سے چند عورتوں کے ساتھ نکاح کرے گا۔ تِسعُ وَ تِسْعَونَ نَعْجَتَهُ وَلِي نَعْجَنَهُ وَاحِدَةً (النانویں بھیڑیں اور میری ایک بھیڑی ہے)۔ اور اگر سو کا عدد دیکھا ہے۔ تو نصرت اور فتح پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : مانته يَغْلِبُوا مِانتین (ایک سو دو سو پر غالب آئے گا۔ اور اگر اپنے بادشاہ کو دیکھے کہ اس کے ساتھ سو سوار ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے سو درہم دیتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس پر زنا کی تہمت لگائیں گے اور اس کو سو کوڑے ماریں گے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے۔ فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدِيْنَهُمَا مَانتَه جَلْدة (ہر ایک کو ان میں سے سو کوڑے