. - General
Topic: .
اور اگر اپنے آپ کو حجاز کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ حج کرے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو شہرئیں شہر میں اور اگر اپنے آپ کو آذربائیجان کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ کاموں میں رینج بلا اور تکلیف اٹھائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو ارمن کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور اگر اپنے آپ کو مغرب کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے کام میں نقصان پڑے گا۔ دیکھے تو سلامتی اور امن پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنے آپ کو مصر کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ شاد اور خوش ہو گا اور اگر اپنے آپ کو فرنگ کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے دنیا کے کام نیک ہوں گے۔ لیکن اس کا دین ضعیف ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو شیروان کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔ شهرهائی مقرر دیدن ایک ایک شہر مقررہ دیکھنا) حضرت ابراہیم کرمانی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنے آپ کو ہے۔ اگر اپنے آپ کو کے شریف میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عزت، مرتبہ اور نصرت پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو مدینہ شریف میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت تاجروں سے ہو گی اور ان سے نفع پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو شہر یمن میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ ڈر اور دہشت سے امن میں ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو طائف میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ سفر بہت کرے گا۔ اور نیک ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو بھرے میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عالموں سے شرف صحبت اٹھائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو واسط میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ دیندار اور پارسا ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو کوفے میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ عام لوگوں سے نیکی پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو بغداد میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ مالدار ہو گا اور اس کو تجارت نفع دے گی۔ اور اگر اپنے آپ کو حلوان دیکھے۔ دلیل ہے کہ خوش عیش سے گزر کرے گا۔ اور خواب میں اصفہان دیکھنا کسی سردار کی صحبت پر دلیل ہے اور موصل دیکھنا حصول مراد پر دلیل ہے اور دمشق دیکھنا فراخ روزی پر دلیل ہے۔ اور حلب دیکھنا کسی سردار نے منفعت پر دلیل ہے۔ اور انطاکیہ دیکھنا بھی ایسا ہی ہے۔ اور بیت المقدس دیکھنا عزت اور مراد پانے پر دلیل ہے اور اخلاط کا دیکھنا کام کی پریشانی پر دلیل ہے اور قیصریہ کا دیکھنا منفعت پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنے آپ کو آپ کو دڑ میں قید دیکھے۔ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا اس کا کام رکے گا۔ اور تفلس کا دیکھنا کام کے نقصان پر دلیل کا دیکھنا کام پر ہے اور گنجہ کا دیکھنا نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور خوبے کا دیکھنا مال کی کمی پر دلیل ہے اور مراغہ کا د کا دیکھنا امان اور راحت پر دلیل ہے۔ اور تبریز کا دیکھنا غم سے نجات پر دا ت پر دلیل ہے۔ اور رنگان کا دیکھنا غم پر دلیل ہے۔ ا رنگان کا دیکھنا غم پر دلیل ہے۔ اور ہمدان کا دیکھنا مرتبہ اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور قزوین کا رکھنا سردار کی صحبت پر دلیل ہے۔ اور رے کا دیکھنا قسم کھانے پر دلیل ہے۔ اور گرگان کا دیکھنا جھگڑے میں پڑنے پر دلیل ہے۔ اور دوستان کا دیکھنا