D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

اور اگر دیکھے کہ اس کے دو دھاری تلوار ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام رواں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس لاجورو کی تلوار ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام پاکدار ہو گا۔ سردار کی مہربانی اور اگر دیکھے کہ اس کی تلوار آئینہ کی طرح چمکتی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کسی سردار سے عزت پائے گا۔