D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت ابن سیرین

Topic: .

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلال گوشت والے جانور کی اوجھری مال حلال دلیل ہے۔ پر اور اگر او جھری گوبر سے بھری ہوئی دیکھے۔ تو مال حرام پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پکی ہوئی اوجھری کے خیر و منفعت پر دلیل ہے۔