D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - حضرت جابر مغربی

Topic: .

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جن شربتوں کو خواب میں بطور دوا کے پیئے۔ وہ دین کی صلاحپر دلیل ہیں اور جو دوا کے مطلب کے نہیں ہیں۔ تو دنیا کی خیر اور صلاح پر دلیل ہیں۔