. - General
Topic: .
مرے گا۔ کھے کہ زمین میں اور اگر دیکھے کہ زمین کو کنوئیں یا تہہ خانے کی طرح کھورا ہے۔ دلیل ہے کہ اندوہ اور مصیبت میں پڑے گا یا اس سے پہلے اس کا مال تلف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ فراخ زمین میں تھا اور تنگ زمین میں چلا گیا ہے۔ دلیل ہے کہ نیک کام سے نامعلوم کام میں پڑے گا۔