D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

کہ کسی سے زنگار لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا۔ دیکھے کہ زنگار آگ پر رکھا ہے اور آگ اچھی طرح روشن ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے معاملہ اور اگر کرے گا اور اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنگار مال اور مراد پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم اور کپڑے کو زنگار کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے زنگار کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا اور آخر کار اس کو بادشاہ سے غم و اندوہ پہنچے گا۔