. اندوہ کی - حضرت جعفر صادق
Topic: . اندوہ کی
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ انگور سیاہ اور سفید وقت پر اور بے وقت پر خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول فرزند نیک دوم علم فرائض۔ سوم مال حلال۔ نیز آپ نے فرمایا ہے کہ انگور کا نچوڑنا بھی تین وجہ پر ہے۔ اول مال یا خیر و برکت دوم فراخی نعمت سوم قحط سے امان پاتا۔ فرمان حق تعالی ہے : عَامٌ فِيهِ يُغَاتُ النَّاسُ وَلِيْهِ يَعْصِرُونَ ( سال ہے کہ اس میں لوگ فریاد کو پہنچائے جائیں گے اور اس میں نچوڑیں گے)۔