D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

انگشتان (انگلیاں) - حضرت ابن سیرین

Topic: انگشتان (انگلیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دائیں ہاتھ کی پانچ انگشت پانچ نمازیں ہیں اور بائیں ہاتھ کی پانچ انگشت فرزند اور برادر ہیں۔