D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

انگبین (شهد) - حضرت جعفر صادق

Topic: انگبین (شهد)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد کا کھانا تین وجہ پر ہے : اول روزی حلال دوم منفعت سوم دل کی مراد پانا۔ اور شہد ایسا رزق ہے کہ بے منت پہنچتا ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : وَانْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلویٰ اور ہم نے تم پر من اور سلوے اتارا ہے۔