اندامها (جسم کے ٹکڑے) - حضرت جابر مغربی
Topic: اندامها (جسم کے ٹکڑے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ اس سے باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ خلقت میں رسوا ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے : قَالُوا انْطَقْنَا الَّذِي انْطَقَ كُلِّ شَيْ (وه کہیں گے کہ ہمیں اس نے گویائی دی ہے جس نے ہر ایک چیز کو گویائی عنایت کی ہے)۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ کسی رستے پر جا رہا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر بھروسہ