انجیر - حضرت کرمانی
Topic: انجیر
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انجیر زرد دیکھنا اور کھانا بیماری کی دلیل ہے اور انجیر سیاہ اور غم اور اندوہ ہے اور انجیر سبز وقت پر کھانا جس کا مزہ شیریں ہو، نقصان نہیں دیتا ہے۔ انجیل (کتاب)