انار - حضرت جعفر صادق
Topic: انار
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیریں انار کا کھانا تین وجہ پر ہے : اول مال جمع کریگا۔ دوم زن پارسا ۔ سوم شہر آباد ہو گا۔ لیکن انار ترش کھانا موجب غم ہے۔