D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

امامت کردن - حضرت اسماعیل

Topic: امامت کردن

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس چیز کو امام سے اپنے اندر زیادہ دیکھے گا ولایت اور بزرگی میں زیادہ ہو گا۔ اور جو کچھ اپنے امام میں کمی دیکھے، اسی قدر مال اور نعمت میں نقصان ہو گا۔