D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ور جنگ اور . - حضرت جابر مغربی

Topic: ور جنگ اور .

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کا کھانا دلیل ہے خصومت میں پڑے گا۔ حاصل یہ ہے کہ افسردہ چیز کے کھانے میں کچھ فائدہ نہیں ہے۔