D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اشک (آنسو) - حضرت کرمانی

Topic: اشک (آنسو)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سرد آنسو بنتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خوشی دیکھے گا اور اگر آنسو بہتے دیکھے تو دلیل ہے کہ غمگین اور رونے کے اس کے چہرے پر آنسو ہیں