اشک (آنسو) - حضرت جعفر صادق
Topic: اشک (آنسو)
مند کو امیر اگر دیکھے کہ بغیر باتولی سے لوگ طلعت ماریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجائے اشک کے گرد اور خاک جمع ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال حلال بغیر رنج کے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجائے اتر آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اپنے مال سے پر ہیز کرے - حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھوں سے آنسوؤں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول شادی اور خوشی دوم غم و اندوه سوم نعمت