D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

استغفار (بخشش چاہنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: استغفار (بخشش چاہنا)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں استغفار کرنا چار وجہ پر ہے۔ اول مال۔ دوم فرزند سوم حق تعالے سے بخشش۔ چہارم گناہوں سے توبہ کرنا۔