استغفار (بخشش چاہنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: استغفار (بخشش چاہنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں استغفار کرے تو دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو مال اور فرزند عطا کرے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَاسْتَغْفِرُوْ أَرَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَارَ اتُرْسِلُ السَّمَاءِ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا وَيُمْلِدُكُمْ بأَمْوَالٍ وَبَنِينَ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو۔ کیونکہ وہ بخشنے والا ہے۔ تم پر موسلا دھار بارش کرے گا اور مال و اولاد سے مدد دے گا۔