استر - حضرت ابن سیرین
Topic: استر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں استر کو دیکھے ، اگر مطیع ہے تو نیک ہے ورنہ بد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ استر بے زمین پر بیٹھا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ استر کسی کا ملک ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گلہ اگر دیکھے کہ اپنے استر پر بیٹھا ہے۔ اگر سر کرے گا تو فائدہ اور نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ استر پر پالان یا عماری رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت بانجھ ہو گی۔ خاص کر اگر استراس کی ملک ہے یا اس کو کسی نے بخشا ہے۔