D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اسپندان (کالا دانه) - حضرت اسماعیل

Topic: اسپندان (کالا دانه)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اسپندان رکھتا ہے اور کھایا نہیں ہے یا کسی کو دے دیا ہے۔ یا گھر سے باہر ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ تھوڑا ہو گا۔