D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ملے گا اور - حضرت جابر مغربی

Topic: ملے گا اور

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سانپ نے اس کو کھایا تو دلیل ہے کہ دشمن سے خوف ہو گا اور دشمن اس کو ہلاک کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اژدہا کی پشت پر بیٹھا ہے اور اژدہا اس کے تابع فرمان ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ بہت بڑا دشمن اس کا تابعدار ہو گا اور اس کے سب کاروبار انتظام سے ہوں گے۔