D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اژدہا (بڑا سانپ) - حضرت ابن سیرین

Topic: اژدہا (بڑا سانپ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اثر دیا کا خواب میں دیکھنا بڑے بھاری دشمن کا دیکھنا ہے جو دشمنی قوی رکھتا ہے۔