D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آزار (تمه بند) - حضرت ابن سیرین

Topic: آزار (تمه بند)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آزار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ نبد باندھا ہے تو میں ہے کہ عورت چاہے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ آزار یعنی تہ بند ضائع ہو گیا ہے تو لیل ہے کہ عورت برا ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ آزار پھٹ گیا ہے تو عورت کو نقصان اور عیب کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ آزار آگ میں بل گیا ہے تو آفت اور عورت کی بیماری کی دلیل ہے۔ حضرت با مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا تم بند ہوتی یا پشمینہ کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت لڑائی اور دین دار ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا آزار پرانا اور میلا ہے تو اس کی تبدیل پہلے کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا آزار ریشم یا ابریشم کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت معاشر اور متکبر ہوں۔