D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ابر (بادل) - حضرت جعفر صادق

Topic: ابر (بادل)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ بادل خواب میں دیکھنا تو وجہ پر ہے۔ اول حکمت۔ دوم ریاست سوم بادشاہی - چهارم رحمت پنجم پرهیزگاری ششم عذاب ہفتم قحط ہشتم بلا۔ نیم فتنہ ۔