آفتاب (سورج) - حضرت جابر مغربی
Topic: آفتاب (سورج)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آفتاب باپ اور چاند ماں اور باقی ستارے بھائی ہوتے ہیں۔ چنانچہ حق تعالی نے اپنے پاک کلام میں حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے میں بیان فرمایا ہے : إِنِّی رَايْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْا كَبَاً وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرَ رَابَتُهُمْ لِي سَاجِدِین میں نے خواب میں گیارہ ستارے دیکھے اور آفتاب اور چاند کو دیکھا ہے کہ مجھ کو سجدہ کرتے ہیں)۔ اور جو زیادتی اور کمی آفتاب اور مہتاب اور ستاروں میں دیکھے تو ماں باپ اور بھائیوں پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے .