D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آسیاب (پن چکی) - حضرت جعفر صادق

Topic: آسیاب (پن چکی)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ پن چکی کا خواب میں دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول بادشاہ۔ دوم رئیں۔ سوم مالداری چهارم جلدی یا دیر سے مرے گا۔ پنجم بادشاہ کا خوان سالار ہو گا۔ اور چکی کی جگہ دیکھنا جگہ کا رئیس و بزرگ ہوتا ہے اور اگر چکی کو خراب پھرتے دیکھے تو دلیل ہے کہ جو چیز چکی میں ہے خراب ہو گی۔