D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آرد (آنا) - General

Topic: آرد (آنا)

آرد، یعنی آٹا خواب میں دیکھنا مال اور نعمت حلال کی دلیل ہے جو بغیر رنج کے حاصل ہو گا۔