آبنوس - حضرت ابن سیرین
Topic: آبنوس
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کو دیکھنے والا اپنے کام میں سخت مضبوط ہو گا۔ لیکن مالدار بخیل ہو گا۔ اس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔