آبلہ (ہندی چھالہ ) - حضرت جعفر صادق
Topic: آبلہ (ہندی چھالہ )
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول زیادتی مال۔ دوم عوت ملے گی۔ سوم بچہ پیدا ہو گا۔ چہارم مراد پوری ہو گی۔ پنجم اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے امن پائے گا۔