D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آبلہ (ہندی چھالہ ) - حضرت کرمانی

Topic: آبلہ (ہندی چھالہ )

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو حرام ملے گا۔