D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

اور اگر دیکھے کہ حوض میں کپڑا دھویا ہے اور پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوتی ہے۔ علم پر کام نہ کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع اٹھائے گا اور لوگ اس کے علم سے جگہ سے حوض میں پانی آئے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اس قدر زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی ملا اور تلخ ہے تو غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔ نفع پائیں گے۔ خاص کر اگر حوض اس کی ملک ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی زیادہ ہوا ہے، بغیر اس کے کسی