D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آب یعنی پانی - حضرت ابن سیرین

Topic: آب یعنی پانی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ ہے۔ اگر کوئی پانی کو غیر محل پر دوڑتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خداوند خواب غمگین اور قرض دار ہو گا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے گا اور اگر دیکھنے والا مالدار ہے تو مال کا نقصان ہو گا۔