آب یعنی پانی - حضرت جعفر صادق
Topic: آب یعنی پانی
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب کے اندر پانی میں جانے کی تعبیر پانچ وجہ پر بتاتے ہیں۔ اول یقین دوم قوت سوم مشکل کام چهارم مصاحبت پنجم رئیس شہر کی طرف سے کوئی کام۔ یاد رکھو کہ تعبیر باراں حرف ب میں بیان کریں گے اور آب چشمه۔ آب چاہ اور آب جوئے حرف ج میں بیان کریں گے اور آب دریا حرف و میں اور آب رود حرف ر میں اور آب کاریز حرف ک میں۔ اسی ترتیب پر دوسرے خوابوں کو ہر ایک چیز کی ترتیب پر اس کی جگہ پر ذکر کریں گے۔ آب بینی۔ یعنی ناک کا پانی