آب یعنی پانی - اہل تعبیر
Topic: آب یعنی پانی
اور اگر پانی کی جگہ خواب میں خون دوڑتا ہوا دیکھے تو یہ اس کے نقصان کی دلیل ہے اور اگر پانی کی پیپ دوڑتے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے یہاں بیمار بچہ ہو گا۔ بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ پانی کا دوڑنا حرام مال کی دلیل ہے اور اگر پانی دوڑتے ہوئے کو پئے تو دلیل ہے کہ حرام مال کھائے گا۔